کھیل

دورہ بنگلادیش: پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ بنگلادیش کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

83 / 100 SEO Score

بنگلادیش کا دورہ: پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیادورہ بنگلادیش

قومی کرکٹ ٹیم  دورہ بنگلادیش میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔سلمان آغا قومی ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ابرار احمد، احمد دانیال، فہیم اشرف، فخر زمان، حسن نواز شامل ہیں۔

دورہ بنگلادیش

حسین طلعت، خوش دل شاہ، عباس آفریدی، محمد حارث، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سفیان مقیم اور سلمان مرزا بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

کرکٹ: پاکستان کا دورۂ بنگلادیش،T-20 شیڈول

دورہ بنگلادیش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button