قومی خبریں

بغیر لائسنس 13 شیر برآمد، 5 افراد گرفتار

محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 13 شیر برآمد کر لیے۔

84 / 100 SEO Score

بغیر لائسنس 13 شیر برآمد، 5 افراد گرفتاربغیر لائسنس 13 شیر برآمد،

ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 22 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ شیر رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے لاہور سے 4 شیر بازیاب کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک احاطہ سیل کردیا گیا اور 3 مقدمات درج کیے گئے۔

بغیر لائسنس 13 شیر برآمد

گوجرانوالا سے 4 شیر اور فیصل آباد سے 2 شیر تحویل میں لے کر ایک احاطہ سیل کیا گیا۔ ملتان سے 3 شیر برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کرکے 2 مقدمات درج کیے گئے۔

ہر شہری کا ٹیکس فائلر ہونا لازم ہے: مشیر وزیر خزانہ

بغیر لائسنس 13 شیر برآمد،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button