علاقائی

دفعہ144: جلسے جلوس پر پابندی لگا دی گئی

سیکشن 144 کے تحت ہر طرح کے دھرنوں، جلسے جلوسوں پر پابندی لگا دی گئی۔

دفعہ 144 کا نفاذ
دفعہ 144 کا نفاذ

دفعہ144: جلسے جلوس پر پابندی لگا دی گئی

نوشہروفیروز میں کمشنر ندیم ابڑو نے  30دن کیلئے جلسے جلوسوں پر پابندی لگا دی ہے۔ آج کئے گئے  نوٹیفیکیشن کے تحت ضلع بھر میں ریلیوں, دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔

کراچی:دفعہ 144 نافذ، جلسے، جلوس پر پابندی عائد

تعلیم حقوق اطفال

جائے کہ اس سے بچوں کے حقوق کا احترام ہو۔ بچوں کے حقوق پر کنونشن کی دفعہ 29 اور دفعہ 42 کے تحت یہ ضروری ہے کہ بچوں کی ان کے حقوق سے شناسائی کی جائے۔ بچپن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button