قومی خبریں
دریائے چناب میں پانی کی آمد 16 فیصد رہ گئی
بھارت نے پانی چھوڑنے کی مقدر بہت کم کردی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت میں اضافہ کردیا ہے

پانی کی آمد 16 فیصد رہ گئی
بھارت نے پانی چھوڑنے کی مقدر بہت کم کردی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت میں اضافہ کردیا ہے جو کہ سندھ طاس معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے واپڈا ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 37 ہزار 600 کیوسک کم ہوگئی۔
دریائے چناب میں پانی کی آمد
ان کا کہنا ہے کہ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 200 کیوسک رہ گئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پانی کی آمد 44 ہزار 800 کیوسک تھی۔