بین الاقوامی

ایران کی امریکی پابندیوں پر مذمت

ایران نے نئی امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں غیر منصفانہ قرار دے دیا۔

ایران کی امریکی پابندیوں پر مذمت۔  ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کی تجارت کو روکنا غیر قانونی ہے۔ امریکا کا ایرانی قوم پر دباؤ غیر منصفانہ اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے۔ اس اقدام پر خبردار کرتےہیں ان کے نتائج کا ذمے دار امریکا ہو گا۔

ٹرمپ نے ایران پابندی عائد کردی 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button