جرم و سزا

دادو: بیٹے نے باپ کو کلہاڑی سے قتل کردیا

دادو میں ذاتی رنجش پر بیٹے نے باپ کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کردیا۔

83 / 100 SEO Score

دادو: بیٹے نے باپ کو قتل کردیادادو: بیٹے نے باپ کو کلہاڑی سے قتل کردیا

پولیس کے مطابق یہ واقعہ دادو کے علاقے سیتا روڈ پر پیش آیا، جہاں بیٹے نے ذاتی رنجش پر اپنے والد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا۔

دادو: بیٹے نے باپ کو کلہاڑی سے قتل کردیا

 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

کراچی سپرہائی وے: نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

دادو: بیٹے نے باپ کو کلہاڑی سے قتل کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button