جرم و سزا
خیرپور:طالبہ سے زیادتی ثابت،مجرمان کو 25-25 سال قید
خیرپور کی عدالت نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 3 مجرمان کو 25-25 سال قید کی سزا سنا دی۔

خیرپور:طالبہ سے زیادتی ثابت،مجرمان کو 25-25 سال قید
کیس کا فیصلہ فورتھ ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ منگی نے سنایا۔ خیر پور کی عدالت نے مجرمان کو 1، 1 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا ہے۔