بین الاقوامی

جلد ہی خیبر میزائل اسرائیل پر داغیں گے، ایران

ایران کی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پر خیبر میزائل جلد ہی داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی۔

83 / 100 SEO Score

جلد ہی خیبر میزائل اسرائیل پر داغیں گے، ایرانخیبر میزائل اسرائیل

حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج اسرائیل میں ان اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے جہاں سے ایران پر جارحیت کی جارہی ہے۔ حملوں میں 150 اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا۔

پاسداران انقلاب نے کہا کہ آپریشن میں اسرائیل کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جن میں اسرائیلی فوج کے اڈے اور ہتھیار بنانے والی اسرائیلی تنصیبات شامل ہیں۔

ایرانی فضائیہ نے مقبوضہ علاقوں میں بیلسٹک میزائل اور ڈرونز سے حملے کیے ہیں۔ یہ وہی تنصیبات ہیں جہاں سے اسرائیل کی جانب سے ایران اور فلسطینیوں پر بم برسائے جاتے ہیں۔

خیبر میزائل اسرائیلخیبر میزائل اسرائیل

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی بیانات کے برعکس ایران اپنے اہداف کو نشانہ بنارہے ہیں۔ اسرائیل پر حملے بے گناہوں کا خون بہائے جانے کا بدلہ لیا جارہا ہے۔ایران نے ساتھ ہی خبردار کیا گیا کہ سیکیورٹی سرخ لکیر ہے جس پر حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔ اسرائیل پر خیبر میزائل جلد ہی داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی۔

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملہ، متعدد کمانڈرز اور 6 سائنسدان شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button