قومی خبریں

ڈائریکٹر جنرل آئی ایم ایف، شہباز شریف ملاقات

کرسٹالینا جارجیوا اور شہباز شریف کی ملاقات گزشتہ روز دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025ء کے موقع پر ہوئی۔

ڈائریکٹر جنرل آئی ایم ایف، شہباز شریف ملاقات

کرسٹالینا جارجیوا اور شہباز شریف کی ملاقات گزشتہ روز دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025ء کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں آئی ایم ایف پروگرام اور حکومتی اصلاحات سے حاصل میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو ہوئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ادارتی اصلاحات کے نفاذ اور مالیاتی نظم و ضبط برقرار رکھنے پر پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایم ایف، شہباز شریف ملاقات کے

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم نے آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ہوئی پیشرفت کی اہمیت اجاگر کی جبکہ ٹیکس اصلاحات، انرجی سیکٹر کی بہتر کارکردگی اور اہم شعبوں میں پیشرفت برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button