قومی خبریں

لیسکو:بلوں کی اقساط پر 30 جون تک پابندی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی کے بلوں کی اقساط پر 30 جون تک پابندی عائد کردی گئی۔

82 / 100 SEO Score

بلوں کی اقساط پر 30 جون تک پابندیلیسکو:بلوں کی اقساط پر 30 جون تک پابندی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی کے بلوں کی اقساط پر 30 جون تک پابندی عائد کردی گئی۔  حکام کے مطابق یہ پابندی جون میں ریکوری ہدف پورا کرنے کے لیے لگائی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ اپریل کے بعد اپنا مقررہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

لیسکو

 حکام کے مطابق سرکاری اداروں کو بھی نادہندگی پر آخری نوٹس دے دیے گئے ہیں۔ جو ادارہ بل نہیں دے گا اس کا کنکشن کاٹ دیا جائے گا۔

 

لیسکو کی نجکاری: جلد متوقع 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button