قومی خبریں

خواہش ہے مسائل حل ہوں، جسٹس منصور شاہ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئیر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ خواہش ہے مسائل حل ہوں

کراچی:جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ خواہش ہے مسائل حل ہوں۔ فیصلہ نہ ماننے والی بات پر کیا کہہ سکتا ہوں؟

اس معاملے کو بھی قانونی انداز سے طے کریں گے۔  انہوں نے کہا کہ قانون کیلئے کام ہونا چاہیے تاکہ ملک کی بہتری ہو۔

ملٹری ٹرائل چیلنج کی کیا وجہ ہے؟ جسٹس مندوخیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button