بین الاقوامی

ایران: خلاء میں راکٹ بھیجنے کا کامیاب تجربہ

ایران نے زمین کے مدار میں خلائی راکٹ بھیجنے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

83 / 100 SEO Score

ایران: راکٹ بھیجنے کا کامیاب تجربہ

1397022819270713814175314

ایرانی خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی قاصد سیٹلائٹ خلاء میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ قاصد راکٹ کی تیاری ایران نے داخلی طور پر کی ہے اور یہ تجربہ اس سارے معاملے کی جانچ کی ایک کڑی ہے۔

خلاء میں راکٹ بھیجنے کا تجربہ

اس تجربے سے ہونے والی معلومات کو مستقبل خلاء اور سیٹلائیٹس میں مزید بہتری لانے کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔

پاکستان کا مقامی الیکٹروآپٹیکل سیٹلائٹ لانچ

خلاء میں راکٹ بھیجنے کا کامیاب تجربہ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button