قومی خبریں
خضدار سکول بس میں دھماکہ 4 بچے جاں بحق
خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب دھماکا، جس کے نتیجے بس میں سوار 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔

خضدار سکول بس میں دھماکہ 4 بچے جاں بحق
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر خضدار نے کہا کہ دھماکے میں متعدد بچے زخمی بھی ہوئے جنہیں سی ایم ایچ خضدار منتقل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خضدار کا کہنا تھا کہ واقعے کی جگہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
پاکستان میں دہشت گردی سے مراد پورے ملک میں مجموعی دہشت گردانہ کارروائیاں ہیں۔2003ء تک پاکستان میں دہشت گردی نہ ہونے کے برابر تھی۔ مجموعی طور پر سال بھر
انسداد دہشت گردی، دہشت گردی کی روک تھام (انگریزی: Counter-terrorism) یا دہشت گردی کا مقابلہ (انگریزی: antiterrorism) اس طریقۂ کار، فوجی حکمت عملیوں، تکنیکوں