بین الاقوامی

ٹرمپ:10 فیصد اضافی ٹیرف کی دھمکی, چین کا ردِعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی برکس ممالک کو 10 فیصد اضافی ٹیرف کی دھمکی دینے پر چین کا ردِ عمل سامنے آیا ہے۔

86 / 100 SEO Score

ٹرمپ:10 فیصد اضافی ٹیرف کی دھمکی, چین کا ردِعملٹرمپ:10 فیصد اضافی ٹیرف کی دھمکی

چین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی برکس ممالک پر 10 فیصد مزید ٹیرف کی دھمکی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیرف کا استعمال کسی کے مفاد میں نہیں۔

ٹرمپ:10 فیصد اضافی ٹیرف کی دھمکی

یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اُس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ٹرمپ:10 فیصد اضافی ٹیرف کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ نے برکس کی پالیسیوں کو امریکا مخالف قرار  دیتے ہوئے مزید کہا کہ آج مختلف ممالک کو ٹیرف سے متعلق خطوط ارسال کر دیے جائیں گے، برکس کی امریکا مخالف پالیسی کا ساتھ دینے کے معاملے پر کسی ملک کو چھوٹ نہیں ملے گی۔

 

ڈونلڈ ٹرمپ: برکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکی

 

ٹرمپ:10 فیصد اضافی ٹیرف کی دھمکی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button