جرم و سزا

خاتون کی عزت لوٹنے والا ایک اور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

حافظ آباد کے علاقے مانگٹ اونچا میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والا ایک اور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

81 / 100 SEO Score

خاتون کی عزت لوٹنے والا ایک اور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکعزت لوٹنے والا ملزم

پولیس نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز بھی ایک اور ملزم مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے مانگٹ اونچا میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ ڈیڑھ ماہ قبل پیش آیا تھا۔

عزت لوٹنے والا ملزم

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان نے چار روز قبل واقعے کی ویڈیو پھیلائی تھی۔ ویڈیو پھیلانے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا جس کے بعد سے چاروں ملزمان فرار ہوگئے تھے۔

پولیس نے واقعے  میں ملوث 2 دیگر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

کراچی: 2 کم سن بہنوں سے زیادتی کا واقعہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button