جرم و سزا

حیدرآباد: غیر ملکی خاتون زیرِ حراست

پولیس نے حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد سے غیر ملکی خاتون کو حراست میں لے لیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ غیر ملکی خاتون گزشتہ چند روز سے مقامی شخص کے ہمراہ مقیم تھی۔

خاتون نے بتایا کہ وہ اپنے ساتھ زیرِ تعلیم رہنے والے دوست سے ملنے آئی تھی۔

پولیس نے کہا کہ غیر ملکی خاتون نے سیکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی پر غیر ملکی خاتون کو اس کے ملک روانہ کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button