قومی خبریں

دل آزاری کسی کی نہیں ہونی چاہیے: سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کل اپنے پارٹی ممبر کو کہا کہ ہم 9 مئی پر نہیں صرف 10 مئی پر بات کریں۔

دل آزاری کسی کی نہیں ہونی چاہیے: سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ کسی لیڈر کے بارے میں کوئی بات نہیں ہونی چاہیے۔ شبلی فراز کا بہت احترام کرتا ہوں۔ جب کل ان سینیٹر نے بات کی تو میں نے کم از کم 3 بار ان کو بولنے سے روکا اور میں نے ان کے نامناسب الفاظ کو حذف کیا۔ دل آزاری کسی کی نہیں ہونی چاہیے۔ مناسب نہیں کہ ہم لیڈرز کی ایوان میں توہین کریں۔

لیڈر کو گالیاں دینے والے سینیٹر برداشت نہیں کریں گے، شبلی فراز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button