قومی خبریں
حکومت کا 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو غیر ملکی اعلیٰ سطح وفد کی آمد پر اسلام آباد میں تعطیل ہوگی۔