قومی خبریں

حکومت پنجاب کا بسنت سے متعلق بڑا فیصلہ

پورے لاہور میں بسنت منائی جائے گی،اجلاس میں فیصلہ

50 / 100 SEO Score

حکومت پنجاب کا بسنت سے متعلق بڑا فیصلہ حکومت پنجاب کا بسنت سے متعلق بڑا فیصلہ ،رپورٹ کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پورے لاہور میں بسنت منائی جائے گی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور میں بسنت منانے سے متعلق جو قانون ہے اس پر سختی سے عملدآمد ہوگا۔پورے لاہور میں 6، 7 اور 8فروری کو بسنت منانے کا فیصلہ کیا گیا، اس دوران تمام موٹر سائیکل پر حفاظت کےلیے راڈز لگائی جائیں گی، ڈور کی تیاری مخصوص جگہوں پر لاہور میں ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button