قومی خبریں

حکومت پنجاب: تشہیر عدالتوں میں چیلنج نہیں ہو سکے گی: مسودہ تیار

پنجاب حکومت کے عوامی آگاہی اور معلومات کی ترسیل کے بل کا مسودہ منظر عام

81 / 100 SEO Score

حکومت پنجاب: تشہیر عدالتوں میں چیلنج نہیں ہو سکے گی: مسودہ تیار

پنجاب حکومت کے عوامی آگاہی و معلومات ترسیل بل 2025ء کے مسودے کے مطابق یکم جنوری 2024ء سے جاری تمام اشتہاری مہمات کو قانونی تحفظ حاصل ہو جائے گا۔ بل کے متن کے مطابق حکومتی پبلسٹی عدالتوں میں چیلنج نہیں ہو سکے گی۔ حکومتی پبلسٹی مہم کے لیے کام کرنے والے سرکاری اہلکاروں کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔

حکومتی تشہیر
تشہیری مہم
مریم

کسی پبلسٹی مہم کے بارے میں شکایت صرف ڈی جی پبلک ریلیشنز کو دائر ہو سکے گی۔ مسودے کے مطابق کوئی بھی عوامی منصوبہ عوامی آگاہی مہم میں شامل ہو گا۔ بل کے تحت حکومت منصوبوں کو نام دے سکے گی اور اسے تشہیر کا اختیار بھی حاصل گا۔ ذرائع کے مطابق بل پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس میں منظور کروایا جائے گا۔

پنجاب حکومت کوئی اور چلا رہا ہے: لطیف کھوسہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button