قومی خبریں
حکومت بجلی سستی نہ کرکے جذبات سے کھیل رہی ہے: لیاقت بلوچ
لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی سستی نہ کر کے عوام کے جذبات سے کھیل رہی ہے۔

حکومت بجلی سستی نہ کرکے جذبات سے کھیل رہی ہے: لیاقت بلوچ
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت بجلی، تیل اور گیس کی قیمتیں فی الفور کمی لائے۔
لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کی خود مختاری پر مسلط ہے۔
خط لکھنا سب کا جمہوری حق ہے، سیاسی بحرانوں کا حل سیاسی مذاکرات میں ہے۔