بین الاقوامی
حملہ آور طیارے اِس وقت کہاں ہیں معلوم ہے، پاسداران انقلاب
پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حملہ آور امریکن طیارے اس وقت کہاں ہیں معلوم کر لیا ہے

امریکن طیارے اِس وقت کہاں ہیں معلوم ہے، پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نے اپنے آپ کو فرنٹ لائن میں کھڑا کرلیا ہے۔
حملہ آور طیارے
اس حوالے سے پاسداران انقلاب کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت نے مشرق وسطیٰ کی ماضی کی جنگوں سے سبق نہیں سیکھا، ایران پر بمباری کے بعد اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔