بین الاقوامی

حماس کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رہے گی، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ حماس کے غیر مسلح ہونے تک ختم نہیں ہوگی۔

83 / 100 SEO Score

غیر مسلح ہونے تکحماس کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رہے گی، نیتن یاہو

 اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے جس میں حماس کو غیر مسلح کیا جانا ہے۔

امید کرتا ہوں کہ جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ آسانی سے مکمل ہو جائے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کے آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح کی راہداری آج نہیں کھولی جائے گی۔

اسرائیل اور حماس نے معاہدے پر دستخط کر دیے

غیر مسلح ہونے تک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button