بین الاقوامی

حماس سے نمٹنا پڑے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حماس غزہ جنگ بندی معاہدہ نہیں چاہتی، لگتا ہے حماس سے نمٹنا پڑے گا۔

85 / 100 SEO Score

حماس سے نمٹنا پڑے گا، ٹرمپحماس سے نمٹنا پڑے گا

یاد رہے کہ چند روز قبل حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی تجاویز پر رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے مجوزہ جنگ بندی معاہدہ دستخط کرکے ثالثی فریقوں کے حوالے کیا تھا۔ حماس کا کہنا ہے کہ اب جنگ بندی کا دار و مدار اسرائیل پر ہے۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ حماس غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی نہیں چاہتی۔

حماس سے نمٹنا پڑے گاحماس سے نمٹنا پڑے گا

ٹرمپ نے تجارتی معاہدوں سے متعلق کہا کہ یکم اگست تک مزید تجارتی معاہدے ہوں گے۔ یورپی یونین سے تجارتی معاہدے کا امکان ففٹی ففٹی ہے، کینیڈا پر صرف ٹیرف عائد ہوسکتا ہے، بات چیت نہیں۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ امریکہ کی کرنسی کمزور ہو۔

مسجد اقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے: حماس

حماس سے نمٹنا پڑے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button