قومی خبریں

جے یو آئی اور پی ٹی آئی رابطہ کامیاب

جمعیت علماء اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کا رابطہ ہوگیا۔

جے یو آئی اور پی ٹی آئی رابطہ کامیاب

پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔

اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔

جے یو آئی نے شرائط سے آگاہ کردیا، پی ٹی آئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button