قومی خبریں

جے آئی ٹی نے ہر طرح سے پوچھ گچھ کی، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی نے ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی، اداروں کا احترام کرتے ہیں۔

جے آئی ٹی نے ہر طرح سے پوچھ گچھ کی، بیرسٹر گوہر۔ کسی بھی ادارے کے ساتھ خلیج نہیں چاہتے۔ جے آئی ٹی کے سوالات پارٹی کے پلیٹ فارم پر ڈسکس کریں گے۔ سوشل میڈیا سے متعلق سوالات پر عمران خان سے بھی بات ہوگی۔ سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے کے الزام میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اور سوشل میڈیا ٹیم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئی تھی۔ پیش ہونے والوں میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رؤف حسن، شاہ فرمان شامل تھے۔

حکومتی چمچے سوشل میڈیا پر سزا کا اعلان کر رہے ہیں،بابر اعوان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button