جرم و سزا

جھنگ: پولیس مقابلہ ملزم ہلاک،2 ساتھی فرار

پنجاب کے شہر جھنگ میں ہوئے پولیس مقابلے میں 1 ملزم ہلاک جبکہ اس کے 2 ساتھی فرار ہو گئے۔

جھنگ: پولیس مقابلہ ملزم ہلاک،2 ساتھی فرار

پنجاب پولیس کے مطابق جھنگ کے علاقے کشمیر کالونی کے قریب اہلکاروں نے ناکے پر 3 مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی۔ جس پر ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے بتایا  ہے کہ مرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ جبکہ اس کے دونوں ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔ ہلاک ہونے والا ملزم ڈکیتی و قتل سمیت 50 وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

پھول نگر: تھانہ صدر کے قریب پولیس مقابلہ, سنگین وارداتوں میں مطلوب ڈاکو گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button