قومی خبریں
جو مسئلہ کشمیر پر بات کریگا سر پر بٹھائیں گے: طلال چوہدری
طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے بھی ٹرمپ کو امن ایوارڈ کا اہل قرار دیا ہے، انہوں نے کشمیر کا مسئلہ حل کرانے کا وعدہ کیا ہے۔

جو کشمیر کے مسئلہ پر بات کریگا سر پر بٹھائیں گے: طلال چوہدری
طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے بھی ٹرمپ کو امن ایوارڈ کا اہل قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اس کی جو بات کرے گا ہم اس کو سر پر بٹھائیں گے۔
مسئلہ کشمیر
طلال چوہدری نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر ہم ایٹمی قوت نہ ہوتے تو میزائلوں کا نشانہ بن رہے ہوتے۔