بین الاقوامی

جوہری تنصیبات حملے سے پہلے خالی تھیں، ایران

 ایران پر امریکہ نے فضائی حملوں میں فردو جوہری سائٹ کو نشانہ بنایا گیا۔

85 / 100 SEO Score

جوہری تنصیبات حملے سے پہلے خالی تھیں، ایرانجوہری تنصیبات حملے

اصفہان اور نطنز جوہری سائٹس کے قریب حملے کیے گئے ہیں جبکہ فردو ایٹمی تنصیب کے داخلی اور خارجی حصے کو نقصان پہنچا ہے۔ حملے سے پہلے تینوں ایٹمی تنصیبات خالی کر چکے تھے۔  نشانہ بنائے گئے سائٹس میں کوئی مواد نہیں تھا جو اخراج کا باعث بنے۔

جوہری تنصیبات حملےجوہری تنصیبات حملے

حملوں پر ردعمل میں اصفہان کے نائب گورنر اکبر صالحی نے کہا ہے کہ جارح اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے اصفحان اور کاشان میں ایئرڈیفنس نظام فعال ہوگیا تھا۔ امریکہ نے کچھ دیر قبل ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا ہے، امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی فردو ایٹمی تنصیب مکمل طور پر تباہ کردی ہے۔

امریکہ کا ایران پر حملہ 3 ایٹمی تنصیبات نشانہ

جوہری تنصیبات حملے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button