قومی خبریں

جوڈیشل کمیشن: 6 ججز کے ناموں کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کیلئے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن: 6 ججز کے ناموں کی منظوری

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم منظوری

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہاشم خان کاکڑ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ شفیع صدیقی بھی سپریم کورٹ کے جج بن گئے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور اور پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد کو بھی سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دی گئی۔

جوڈیشل کمیشن کس کس کا بائیکاٹ؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button