
جونیئر کرکٹرز کی چیئرمین سے ملاقات
نوجوان ڈومیسٹک کرکٹ کی اچھی کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی مسائل سنےحل کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں۔ کھلاڑیوں کی فنٹس کے لیے خصوصی طور پر ڈائٹ پلان تیار کرنے کی ہدایت جاری کی۔ گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کھلاڑیوں کی فزیکل ٹریننگ کے لیے ٹریننرز کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔ پاکستان کے ہیروز ہیں، وسائل کی فراہمی پاکستان کرکٹ کے روشن مستقبل پر سرمایہ کاری ہے۔