قومی خبریں

پیکا ایکٹ: صحافی فرحان ملک گرفتار

پیکا قوانین کی خلاف ورزی پر وفاقی تحقیقات ادارے ایف آئی اے نے کراچی میں صحافی فرحان ملک کو گرفتار کرلیا۔

پیکا ایکٹ: صحافی فرحان ملک گرفتار

پیکا قوانین کی خلاف ورزی پر ایف آئی اے نے کراچی کے صحافی فرحان ملک کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صحافی فرحان ملک کے موبائل فونز بھی تحویل میں لے لیے گئے۔

پیکا ایکٹ:مقدمہ درج، ملزم اڈیالہ جیل منتقل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button