شوبز

جوئے کی تشہیرکاالزام‘ڈکی بھائی کی ضمانت منظور

عدالت نے10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا

50 / 100 SEO Score

ڈکی بھائیڈکی بھائی کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی‘غیر قانونی جوئے کی تشہیر کے الزام میں گرفتاریوٹیوبر کی ضمانت منظورکرلی گئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے ڈکی بھائی کے خلاف ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران دلائل سننے کے بعد عدالت نے ڈکی بھائی کی ضمانت منظور کی اور 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ ڈکی بھائی پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے غیر قانونی جوئے کی ایپلیکیشنز کی تشہیر کی، جس کے تحت 17 اگست کی نصف شب نیشنل کرائم ایجنسی لاہور نے ریاست کی مدعیت میں ان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button