بین الاقوامی

جنگ نہیں چاہتے، دھمکایا تو جواب ملے گا:پاسداران انقلاب ایران

سربراہ پاسدران انقالاب حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر کسی نے دھمکایا تو مناسب فیصلہ کن اور نتیجہ خیز جواب دے گا۔

جنگ نہیں چاہتے، دھمکایا تو جواب ملے گا:پاسداران انقلاب ایران

سربراہ پاسدران انقالاب حسین سلامی نے کہا ہے کہ حوثی یمن کی نمائندہ حکومت ہے، اپنے فوجی آپریشنز کے فیصلے لینے میں خود مختار ہیں۔ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کے مفادات و خود مختاری کے تحفظ  کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارا دشمن ابھی تک بھٹکا ہوا ہے، اس نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔

یمن: امریکی حملوں میں 53 افراد جاںبحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button