بین الاقوامی

جنگ ختم کرنے کے لیے ہم بہت کچھ کر رہے ہیں، یوکرینی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے پہلے یوکرینی صدر زیلنسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ روس سے جنگ ختم کرنے کے لیے یوکرین سب کچھ کر رہا ہے۔

83 / 100 SEO Score

جنگ ختم کرنے کے لیے ہم بہت کچھ کر رہے ہیں، یوکرینی صدرجنگ ختم

انہوں نے کہا کہ حالیہ دن سال کے سب سے زیادہ سفارتی کوششوں کے دن ہیں، نئے سال سے پہلے بہت کچھ حل کیا جا سکتا ہے۔ 

یوکرینی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ان کوششوں کے ساتھ امن کا انحصار ہمارے ساتھیوں پر بھی ہے، ہمارے ساتھی روس پر دباؤ بڑھائیں تاکہ روس اپنی جارحیت کے نتائج کا اندازہ لگا سکے۔

خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی کی صدر ٹرمپ سے ملاقات آج ہو رہی ہے۔

نو مئی مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری

جنگ ختم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button