تازہ ترینبین الاقوامی

جنگ بندی کے بعد اسرائیل کا لبنان پر حملہ

حماس سے جنگ بندی کے چند گھنٹے بعد اسرائیلی فوج نے لبنان کے جنوبی

83 / 100 SEO Score

حماسجنگ بندی سے جنگ بندی کے چند گھنٹے بعد اسرائیلی فوج نے لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملہ کیا۔

غیر ملکی خبرایجنسیوں کے مطابق، حملہ حزب اللہ کے مبینہ انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بمباری سے علاقے میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، تاہم جانی نقصان کی اطلاعات ابھی سامنے نہیں آئیں۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ نافذ کیا گیا تھا، جس کے تحت اسرائیل نے اپنے فوجی پیچھے ہٹانے اور 11 قیدیوں کی رہائی پر اتفاق کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق، غزہ کے شہری اب اپنے گھروں کو واپس جانا شروع کر چکے ہیں۔
جنگ بندی

سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ رینٹ میں 85 فیصد اضافہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button