بین الاقوامیتازہ ترین

جنگ بندی ایران مؤقف پر قائم، تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران کے سخت مؤقف کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

83 / 100 SEO Score

مؤقفجنگ بندی ایران مؤقف پر قائم، تیل کی قیمتوں میں اضافہ

رپورٹس کے مطابق جنگ بندی کے حوالے سے ایران کے سخت مؤقف کے بعد تیل کی قیمت 2 فیصد سے زائد بڑھ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 105 ڈالرز فی بیرل کی بلند سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے، جبکہ دورانِ ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 92 ڈالرز فی بیرل میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال عالمی توانائی منڈی پر براہِ راست اثر انداز ہو رہی ہے، جس کے باعث قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مؤقف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button