بین الاقوامی

جنگ بندی، سعودیہ میں امریکی و روسی وفود کی ملاقات

امریکا کی روس یوکرین جنگ خاتمے کی کوششوں کے حوالے سے سعودی عرب میں امریکی اور روسی وفود کی ملاقات ہوئی۔ 

جنگ بندی، سعودیہ میں امریکی و روسی وفود کی ملاقات

ریاض سے خبر ایجنسی کے مطابق اس موقع پر یوکرینی حکام کا کہنا تھا کہ امریکا روس مذاکرات کے بعد امریکی اور یوکرینی وفود بات چیت کریں گے۔ یوکرینی حکام نے مزید کہا کہ امریکا اور یوکرینی وفود کے درمیان بات چیت کا ایک اور دور ہوگا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ امریکا اور یوکرینی وفود نے گزشتہ روز بھی سعودی عرب میں ملاقات کی تھی۔ جس میں جنگ بندی سے متعلق بات چیت ہوئی تھی۔

یوکرین جنگ، ٹرمپ نے چینی صدر سے مدد مانگ لی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button