قومی خبریں
جنوبی وزیرستان دھماکا، بچہ جاں بحق
جنوبی وزیرستان اعظم ورسک میں آئی ای ڈی دھماکہ ایک بچہ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

جنوبی وزیرستان دھماکا، بچہ جاں بحق
دھماکے کی آواز دور دراز علاقوں میں بھی سنی گئی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے واقعے کی جگہ پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔