قومی خبریں
توشہ خانہ 2 کیس، سماعت ملتوی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم جولائی تک ملتوی کردی گئی۔

سماعت ملتوی

اڈیالہ جیل میں سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے منسوخ کی۔
سماعت متلوی ہونے کے حوالے سے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کردیا۔
توشہ خانہ 2 کیس:
بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ سماعت یکم جولائی تک ملتوی ہو گئی ہے۔