بین الاقوامی

جنوبی لبنان: اسرائیل کا ڈرون حملہ، 2 افراد شہید

اسرائیل نے جنوبی لبنان کے قصبے تول میں ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔

84 / 100 SEO Score

جنوبی لبنانجنوبی لبنان: اسرائیل کا ڈرون حملہ، 2 افراد شہید

گزشتہ روز بھی مشرقی اور لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 4 افراد شہید ہوئے تھے۔

اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ روز کیے گئے حملوں میں مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اسرائیل نے حزب اللّٰہ کے ساتھ نومبر 2024ء کے معاہدے کی تقریباً روزانہ کی بنیاد پر خلاف ورزی جاری رکھی ہوئی ہے۔

لبنان: اسرائیلی سے حملوں 1 شہری شہید

جنوبی لبنان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button