اس سے قبل جوہانسبرگ میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا۔
جوہانسبرگ میں گزشتہ روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے قومی ٹیم نے انڈور ٹریننگ کی تھی۔
واضح رہے کہ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے ابتدائی 2 میچز جیت کر قومی ٹیم پہلے ہی سیریز میں فیصلہ کُن برتری حاصل کر چکی ہے۔
آج سیریز کا تیسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے جوہانسبرگ میں شروع ہو گا۔