کھیل
چیمپئنز ٹرافی: فائنل میں سیاسی نعرہ پر جرمانہ و قید
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل دبئی پولیس کا بیان سامنے آگیا جس کے مطابق دبئی سٹیڈیم میں شائقین کھیلوں کے قوانین کی مکمل پاسداری کریں۔

چیمپئنز ٹرافی: فائنل میں سیاسی نعرہ پر جرمانہ و قید
آتشبازی، نسل پرستی اور سیاسی سرگرمیاں برداشت نہیں کی جائیں گی۔ کھلاڑیوں اور شائقین پر چیزیں پھینکنے پر 7 لاکھ 61 ہزار سے 22 لاکھ 85 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔