تازہ ترین

جناح ہاؤس سانحہ، ملٹری کورٹس نے سزائیں سنا دیں

25 مجرموں کو 10 سال تک کی قیدِ بامشقت کی سزائیں سنا دی گئیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرمان کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائیں سنائی گئی ہیں اور ان میں 25 مجرمان شامل ہیں۔ جنہیں 10 سال تک کی قید بامشقت کی سزائیں گئیں ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ 9 مئی 2023 کو قوم نے سیاسی طور پر بھڑکائےگئے اشتعال انگیز تشدد اورجلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات دیکھے، 9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button