قومی خبریں

جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل کردیا۔ 

83 / 100 SEO Score

جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطلجمشید دستی کی خالی نشست

 الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر این اے 175 مظفر گڑھ کا شیڈول معطل کیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے حکم آنے تک الیکشن پروگرام معطل رہے گا۔

جمشید دستی نااہل قرار دے دیا

جمشید دستی کی خالی نشست

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button