قومی خبریں

جعفر ایکسپریس حملہ: جھوٹی فوٹیجز کا پروپیگنڈا

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز، جنہیں بولان میں جعفر ایکسپریس پر حملے سے جوڑا جا رہا ہے

جعفر ایکسپریس حملہ: جھوٹی فوٹیجز کا پروپیگنڈا

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز. جنہیں بولان میں جعفر ایکسپریس پر حملے سے جوڑا جا رہا ہے. سراسر جھوٹ اور فیک نیوز ہیں۔ یہ ویڈیوز گزشتہ روز کراچی کے سپر ہائی وے گلشن معمار میں لگنے والی آگ کی ہیں. جنہیں بدنیتی سے جعفر ایکسپریس حملے سے منسلک کر کے غلط فہمی پھیلائی جا رہی ہے۔ یہ پروپیگنڈہ عناصر عوام کو گمراہ کرنے اور دہشتگردی کے حوالے سے خوف و ہراس پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ خبروں اور فیک ویڈیوز پر یقین نہ کریں اور صرف مستند ذرائع سے ہی معلومات حاصل کریں۔

جعفر ایکسپریس دہشتگرد حملہ، مسافروں یرغمال 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button