قومی خبریں
جعفر ایکسپریس:منفی پراپیگنڈہ کا ملزم جیل منتقل
سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعفر ایکسپریس واقعے پر منفی پراپیگنڈہ کرنے والے ملزم حیدر سعید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

جعفر ایکسپریس:منفی پراپیگنڈہ کا ملزم جیل منتقل
جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ملزم حیدر سعید کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے ملزم حیدر سعید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس کو عدالت نے مسترد کر دیا اور ملزم حیدر سعید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔