قومی خبریں

جسٹس محسن اختر کیانی چھٹی پر چلے گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے آج عدالت سے چھٹی لے لی

جسٹس محسن اختر کیانی چھٹی پر چلے گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے آج عدالت سے چھٹی لے لی۔ کیسز کی سماعت نہیں کریں گے۔ جسٹس محسن کیانی والی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔

عدلیہ، پارلیمنٹ، ایگزیکٹو سب منہدم ہوچکا ہے،جسٹس محسن کیانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button