کھیل

تین ملکی کرکٹ سیریز کا آج آغاز 

پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آج سے آغاز ہوگا۔

تین ملکی کرکٹ سیریز کا آج آغاز  

پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔ تینوں کپتانوں کے ہمراہ ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے گزشتہ روز لاہور میں پریکٹس کی جبکہ کپتان مچل سینٹنر نے ٹرافی کے ہمراہ تصویر بنوائی۔

ان کا کہنا تھا کہ چیمپینز ٹرافی سے قبل تین ملکی سیریز اہم ہے۔ پہلی بار لاہور آئے ہیں، قذافی اسٹیڈیم بہت خوب صورت لگا۔

قذافی سٹیڈیم کا افتتاح آج ہو گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button