تازہ ترینقومی خبریں

تیز رفتار ٹرک کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق

تیز رفتار ٹرک کی اسکول رکشہ کو ٹکر، 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

82 / 100 SEO Score

ٹرکجہانیاں: ٹرک کی رکشہ کو ٹکر سے 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

افسوسناک حادثہ اڈا پل 14 روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹکر نے اسکول رکشہ کو ٹکر مار دی، جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچیاں بھی شامل ہیں۔

ٹرکریسکیو حکام کے مطابق رکشے میں 2 خواتین اور 6 بچے سوار تھے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دالبندین میں فورسز کی کارروائی،6 دہشتگرد جہنم واصل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button